ابنا: یونان کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ہولوکاسٹ کو جھوٹ قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس بارے میں حقائق بیان کئے جائيں۔ یونانی رکن پارلیمنٹ کے اس بیان سے صیہونی حلقے اور صیہونی حکومت کی لابیاں بوکھلااٹھی ہیں۔ یونانی میڈیا کے مطابق یہک پہلی بار ہےکہ یونان کی پارلیمنٹ کا کوئي رکن ہولوکاسٹ کےجھوٹ ہونے کے بارے میں بیان دے رہا ہے۔ الیاس کاسیداریس نے ہولوکاسٹ کے کے بارے میں بڑے بڑے دعووں سے پرہیز اور حقیقت بیانی سےکام لینے پر زور دیا ہے۔ ......./169
7 جون 2013 - 19:30
News ID: 427538
یونان کی پارلیمنٹ کے ایک رکن الیاس کاسیداریس نے ہولوکاسٹ کو سفید جھوٹ قراردیا ہے۔